KP to avail cheap electricity as Nepra grants licence for transmission, gird company


nepra

پشاور۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے خیبر پختونخوا پاور ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کو لائسنس دینے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے یہ اعلان ہفتے کے آخر میں کیا۔

Post a Comment

0 Comments