Setback to PTI as Yousaf Raza Gillani defeats Hafeez Shaikh in Senate Election 2021


Setback to PTI as Yousaf Raza Gillani defeats Hafeez Shaikh in Senate Election 2021

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مشترکہ امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بدھ کے روز سینیٹ انتخابات 2021 میں اسلام آباد سے ایک عام نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو سخت مقابلے میں شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

Post a Comment

0 Comments