Gilgit-Baltistan’ first-ever cancer hospital to open in June


Gilgit-Baltistan’ first-ever cancer hospital to open in June

گلگت۔ گلگت بلتستان میں پہلے کینسر کے پہلے اسپتال کی او پی ڈی رواں سال جون سے شروع ہوگی۔

ڈائریکٹر جنرل کمرشل اینڈ آپریشن اسٹریٹجک پلانز میجر جنرل ممتاز ملک نے گلگت میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلی محمد خالد خورشید سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی بی مریضوں کی دہلیز پر ان کی سہولت کے لئے پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (پی اے ای سی) کے زیر اہتمام اسپتال تعمیر کیا جارہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments