Pakistani forces kill eight terrorists including 3 commanders in Waziristan


Pakistani forces kill eight terrorists including 3 commanders in Waziristan

راولپنڈی۔ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں بویا اوردوسلی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر انٹیلیجنس پر مبنی دو الگ الگ کارروائی (آئی بی او) کی۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 دہشت گردوں سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے کمانڈروں میں ٹی ٹی پی طوفان گروپ کا عبد النیر عرف عادل ، ٹی ٹی پی طارق گروپ کا جنید عالیہ حامد اور ٹی ٹی پی صادق گروپ کا خالق شاہ دین عرف ریحان شامل ہیں۔

Post a Comment

0 Comments